اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے لاکھوں مومنین نے ایک ماہ روزہ رکھنے کے بعد آج نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات میں عالم اسلام اور مسلمانوں خاص طور سے قبلہ اول کی آزادی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
دارالحکومت تہران میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع تہران یونیوسٹی میں منعقد ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
ایران سمیت عراق، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں بھی نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242