https://ur.abna24.com/xdrnc2 فروری 2022 - 20:02 News ID 1225352 نیوز سروس مراجع تقلید اصلی صفحہ نیوز سروس مراجع تقلید قم میں رہبر انقلاب کی جانب سے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد 2 فروری 2022 - 20:02 News ID: 1225352 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے لیے قم میں ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام، علماء کرام اور دیگر عوام نے شرکت کی۔