اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صوبہ الانبار میں عراق کے اسپیکر محمد الحلبوسی کی میزبانی کے مقام پر 3 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ جبکہ ٹیلی ویژن چینل روسیہ الیوم کا کہنا ہے کہ راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ ابھی تک اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242