اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران اس ملک کے جنوبی شہر نبطیہ کے امام جمعہ شیخ عبد الحسین صادق سے ملاقات کی، فریقین نے اس ملاقات میں عالم اسلام اور وحدت مسلمین کے امور پر گفتگو کی۔