






اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے اربعین واک کا انعقاد کیا گیا جس میں مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی، اس واک کا مقصد جرمن زبان میں امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو عام کرنا تھا۔






