16 ستمبر 2021 - 10:20
دھشتگردوں کا ایک خطرناک نیٹ ورک تباہ: ایران انٹیلیجنس

ایرانی انٹیلیجنس کا کارنامہ، دشمن سے وابستہ دہشتگردوں کا ایک خطرناک نیٹ ورک تباہ کر دیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی انٹلیجنس کی خصوصی یونٹ کی کوششوں سے دشمن ملک سے وابستہ دہشتگردوں کی ایک خطرناک ٹیم تباہ کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں کی یہ ٹیم ملک کے حساس مراکز کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی تھی، جو خفیہ انٹیلیجنس دستوں کی بر وقت کاروائی سے ناکام ہوگئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲