17 اگست 2021 - 19:21
News ID: 1170709
اہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے شہر استنبول کی مسجد امام رضا (ع) میں عزاداری سید الشہداء (ع) کا سلسلہ جاری ہے۔