https://ur.abna24.com/xcSbh13 جولائی 2021 - 13:21 News ID 1160088 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپیں 13 جولائی 2021 - 13:21 News ID: 1160088 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی حکومت کی سکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی حصے میں "مسافر یاتا" کے علاقے میں ایک میڈیکل کمپلیکس ضبط کرلیا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ شروع ہو گئی۔