اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چمرعلاقے میں ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔ ہونے والے تصادم کے دوران دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجہ کے لئے سری نگر میں واقع فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
قبل ازیں سرکاری ذرائع نے کہا تھا کہ عسکریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے ضلع کولگام کے چمر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲