https://ur.abna24.com/xcNc814 جون 2021 - 13:28 News ID 1150526 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ داعش کے ہاتھوں کے گئے قتل عام کی اجتماعی قبر کا انکشاف 14 جون 2021 - 13:28 News ID: 1150526 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے صوبہ نینوا میں تکفیری دھشتگرد گروہ داعش کے ہاتھوں کیے گئے قتل عام کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔ سن ۲۰۱۴ میں داعش نے ۵۰۰ شیعہ مسلمانوں کو ایک ساتھ قتل کر کے انہیں ایک کھڈے میں ڈال دیا تھا۔