29 مئی 2021 - 11:00
تصویری رپورٹ/ استنبول سٹی کے مرکز میں "تقسیم" مسجد کا افتتاح

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ استنبول سٹی کے مرکز میں ترکی کے صدر جمہوریہ رجب طیب اردوغان کی موجودگی میں "تقسیم" نامی مسجد کا افتتاح کیا گیا۔ اس مسجد میں ۲ ہزار ۲۵۰ نمازی ایک ساتھ نماز ادا کر سکتے ہیں۔