26 مئی 2021 - 12:40
تصویری رپورٹ/ انگلینڈ کے نیوکیسل شہر میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انگلینڈ کے شہر نیوکیسل میں سینکڑوں افراد نے جمع ہو کر فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے۔