24 مئی 2021 - 15:42
تصویری رپورٹ/ جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں کئی افراد نے اکٹھا ہو کر فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے۔