19 مئی 2021 - 17:11
تصویری رپورٹ/ یمن میں فلسطینیوں پر جاری بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے انقلابی عوام اس کے باوجود کہ وہ خود سعودی ظلم و بربریت کا شکار ہیں نے فلسطین میں نہتے فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کر کے اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔