18 مئی 2021 - 15:09
تصویری رپورٹ/ لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لندن میں لوگوں کی کثیر تعداد نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔