2 مارچ 2021 - 20:17
تصویری رپورٹ/ حضرت احمد بن موسیٰ الکاظم شاہ چراغ (ع) کے یوم شہادت پر عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام رضا علیہ السلام کے برادر اکبر حضرت احمد بن موسیٰ الکاظم شاہ چراغ (ع) کے یوم شہادت پر منعقدہ مجلس عزا کو حجۃ الاسلام و المسلمین حسین مومنی نے خطاب کیا اور سید مہدی میرداماد نے مرثیہ خوانی کی۔