اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تفصیلات کے مطابق، ایرانی علاقے سقز سے تعلق رکھنے والے ہدایتکار "محمد فرج زادہ" کی بنائی گئی شارٹ دستاویزی فلم Dance Of Love کی کہانی فنکار اور مصور "صدیق غفاری" کی محبت، قربانی، فنکارانہ صلاحیت اور صبر سے بھری زندگی پر مبنی فلم ہے۔
غفاری نے اپنے گھر کی آنگن کو مصوری اور فن سے سجایا ہے اور ان کا یہ کام صرف ان کی بیمار بیوی سے شدید محبت کی وجہ سے ہے جن کو 15 سالوں کیلئے بیماری کا شکار ہے۔
فلم Dance Of Love کو امریکہ میں منعقدہ پانچویں NAFCo وینٹر فلم فیسٹول کے بہترین دستاویزی فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲