11 فروری 2021 - 14:29
تصویری رپورٹ/ تہران میں یوم آزادی پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی پریڈ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں یوم آزادی کے موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی پریڈ کی گئی۔