














اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیت المقدس میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے صہیونیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے جو پلے کارڈ ہاتھوں میں لیے ہوئے تھے ان پر لکھا ہوا تھا کہ یہودی اور صہیونی ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کر کے انہیں تتر بتر کرنے کی کوشش کی۔














