اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی کا شعبہ قرآن و عترت، موسسہ نشر آثار امام خمینی(رہ) اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نیز دیگر علمی اور ثقافتی مراکز کے باہمی تعاون سے "قرآن امام خمینی کے افکار و سیرت میں" کے زیر عنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لانے جا رہا ہے۔
شائقین حضرات پوسٹر میں دئیے گئیے عناوین پر اپنے مضامین ۲۱ دسمبر ۲۰۲۰ تک دیے گئیے ایڈرس پر ارسال کر سکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲