اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی خاتون فلمساز کو لندن کے اسکرین پاور فیسٹیول میں "Child of Earth" فلم کے لئے بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ ملا۔
اس فلم نے حالیہ دنوں میں بنگلہ دیش کے ڈھاکہ 19 وین فلمی میلے اور 21 ویں اوہائیو امریکن فلم فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔
اس فلم کے مرکزی اداکار ابراہیم تمہید، ہدی نوری زادہ، مجید فیلی، فاطمہ دہقانی و علی توربانہ ہیں جو ایک سماجی فلم ہے اس میں ایک 2 سالہ بچے کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ایک نئی زمین میں داخل ہوتے ہی مختلف زندگی کا تجربہ کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲