اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی امور کی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ہمارے اندازوں کے مطابق دنیا کی تقریبا ۱۰ فیصد آبادی کوویڈ ۱۹ سے متاثر ہو چکی ہے۔
اس اندازہ کے مطابق تاحال دنیا کے ۷۶۰ ملین افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ یہ ایسے حال میں ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے اب تک ۳۵ ملین کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔
اس سے قابل ماہرین کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تصدیق شدہ اعداد و شمار دنیا کی اصل تعداد کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲