3 اکتوبر 2020 - 20:15
اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام اتحاد امت مصطفیٰ کانفرنس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں "اتحاد امت مصطفیٰ کانفرنس " کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شیعہ سنی اختلافات کو درکنار کر کے آپسی بھائی چارے کے ساتھ مل جل کر رہنے پر تاکید کی گئی۔