اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق رامیان شہر کے کمشنر حمید رضا چوبداری نے کہا کہ اس زلزلے میں 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے اکثر افراد خوف و وحشت اور گھروں سے تیزی سے نکلنے کے سبب چوٹ کھا گئے۔
رپورٹ لے مطابق 40 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ زلزلے کی زمین میں گہرائی 9 کیلو میٹر بتائی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲