16 اگست 2020 - 10:16
قم میں بصیرت عزا کے زیر عنوان علمائے ہند و پاک کا دو روزہ بین الاقوامی سیمینار جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محرم الحرام کی آمد آمد پر سرزمین قم میں ممتاز علمائے ہند و پاک کے زیر قیادت بصیرت عزا کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا جو گزشتہ روز سے جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲