اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المعلومه کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف اہلسنت مفتی شیخ مہدی الصمیدعی کا کہنا ہے کہ عراق کے سنی مسلمانوں نے کافی ظلم سہے ہیں اور اب 2003 کی نسبت امریکی فوج کے خلاف جہاد کیلئے پہلے سے زیادہ آمادہ ہیں۔
عراق کے عوام نے اس سے قبل بھی اس ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کیلئے بھرپور آواز بلند کی تھی اور عراقی پارلیمنٹ نے بھی 5 جنوری 2020 کو عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا کیلئے ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲