اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی شام میں جنگی اسلحہ ضبط کیا گیا، جس میں امریکی اور اسرائیلی ساختہ بارودی سرنگیں بھی شامل ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ ہتھیار ، طبی سامان اور دوائیں اس علاقے کی آزادی کے بعد داعش دہشت گرد گروہ کے ایک ٹھکانے سے ملی ہیں۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲