5 اگست 2020 - 12:16
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہید عارف حسینی کی برسی پر تقریب کا انعقاد

ابنا: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نوشھروفیروز و اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ کنڈیارو کی جانب سے برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے موقعے پر "مدافع ولایت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲