22 جولائی 2020 - 10:19
برازیل میں شیعہ علما کی جانب سے ضرورتمندوں کی دستگیری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا بھر میں ضرورتمندوں اور مسکینوں کی حالت ابتر ہو چکی ہے، برازیل کے شہر ساؤ پالو میں شیعہ عالم دین نے ایک عیسائی پادری کے ہمراہ اس شہر میں موجود ضرورتمندوں کو امداد دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲