19 جولائی 2020 - 08:32
News ID: 1056096
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے اپنے عراق دورے کے آغاز پر بغداد ایئرپورٹ کے پاس شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے مقام شہادت پر حاضری دی اور ان شہیدوں کے لیے فاتحہ خوانی کر کے ان کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔