اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے دار الحکومت باکو میں مسجد حضرت زہرا(س) کو آخر کار منہدم کر دیا گیا۔
جمہوریہ آذربائیجان نے ۱۲ سال قبل اس مسجد کی مسماری کا حکم دیا تھا لیکن عوامی مزاحمت کی بنا پر اسے مسمار کرنے میں ناکام رہی۔
۲۰۱۰ میں کورٹ کے حکم کے باوجود مسجد فاطمہ زہرا(س) لوگوں کے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے مسمار کیے جانے سے بچ گئی۔
لیکن آخر کار جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت میں موجود دین دشمن عناصر مسجد حضرت زہرا(س) کو مسمار کرانے میں کامیاب ہو گئے۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲