6 جون 2020 - 10:05
News ID: 1043791
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نسل پرستی اور ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے میں شریک 75 سالہ امریکی بوڑھے کو پولیس نے دھکا دے کر زمین پر دے مارا۔ گرتے ہی اس کے کان سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس شخص کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس کے دور ہو جانے کے بعد وہاں حاضر لوگ اس شخص کے قریب پہونچے تو اسے انہوں نے بے ہوش پایا۔