23 مئی 2020 - 10:07
اسرائیل کی متوقع تباہی کے ورچوئل مناظر + ویڈیوز

ناجائز اسرائیل کی تباہی کی پیشنگوئیاں بہت سوں نے کی ہیں اور دنیا کے بہت سے اہل نظر ہیں جن کا یہ ماننا ہے کہ آئندہ بیس پچیس برسوں کے اندر غاصب صیہونی ریاست کا نام و نشان مٹ جائے گا اور وہ زوال پذیر ہو جائے گی۔ اسی تصور کو سامنے رکھتے ہوئے صیہونی ریاست کے زوال کا شیریں خواب دیکھنے والے، گاہے بگاہے اپنی تخلیقات دنیا والوں کے سامنے پیش کرتے رہتے ہیں۔