3 مئی 2020 - 11:49
News ID: 1032914
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے قرآن مجید کی فضلیتں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ قرآن مجید، انسان سازی کرتا ہے، قرآن مجید پر ہی بھروسہ اور امید رکھیں، اسلامی تعلیمات سے وابستہ رہیں اور اسلام ہی انسان کو راہ ہدایت کی تعلیم دیتا ہے۔