2 مئی 2020 - 11:53
گنجینہ رضوی میں وقف شدہ قرآن کریم کا سب سے قدیمی نسخہ

مشہد مقدس میں گنجینہ رضوی میں وقف شدہ قرآن کریم کا سب سے قدیمی نسخہ موجود ہے یہ نسخہ 327 ہجری قمری سے متعلق ہے۔