27 اپریل 2020 - 07:06
حضرت امام (رہ) نے ہمیں ظالم طاقتوں سے نہ ڈرنے کا درس دیا ہے +  ویڈیوز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرآن مجید کی ہدایات اور دستوارات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: قرآن مجید ہمیں ظالم طاقتوں کا مضبوطی کے ساتھ مقابلہ کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔