25 اپریل 2020 - 09:00
امریکہ کی برہمی ، ایران کی کامیابی کا مظہر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرو اسپیس فورس کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران کے نور فوجی سیٹلائٹ کی کامیابی پر امریکہ کی برہمی اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں بالکل ناکام ہوچکی ہیں۔