12 اپریل 2020 - 07:23
News ID: 1024661
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی پولیس بس میں سوار ایک مسافر کو ماسک نہ لگانے کے سبب کھینچ کر نیچے اتار رہی ہے۔ اگر اسی سنجیدگی سے امریکہ میں کورونا وائرس کے خلاف روز اول سے مہم شروع کر دی جاتی تو آج ہمارے خیال میں وہاں کورونا کا نام و نشان تک نہ ہوتا!!!