اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مطابق صوبہ قم میں شعبہ زائرین کے انچارج یونس عالی پور نے وزارت داخلہ اور وزارت صحت کی طرف سے جاری حکمنامہ کے مطابق کہا ہے کہ کوروناو ائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر ، مسجد جمکران اور دیگر امامزادوں کے مزارات کو عارضی طور پر بند کردیا جائےگا۔ عالی پور نے کہا یہ حکمنامہ وزیرداخلہ کی طرف سے جاری کیا گيا ہے جس پر بہت جلد عمل در آمد کیا جائےگا۔
342