18 مارچ 2020 - 06:19
امریکہ کی شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد

امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع علی عبداللہ ایوب  کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے علی عبداللہ صالح کو پہلی جنوری 2018 سے شام کا وزیر دفاع مقرر کررکھا ہے۔

342