اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا سعودی عرب بھی پہنچ گیا ہے۔ سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔ سعودی ایئر لائن نے عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں کی تمام ٹکٹیں منسوخ کردی ہیں، سعودی ایئر لائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلئے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سنٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیس سامنے آگئے ہیں۔ لہذآ اس نے نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔