اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دارالقرآن آستان حسینی کے مطابق بورکینافاسو میں قرآنی کورس شروع کیا جارہا ہے۔
ایکنا کی رپورٹ کے مطابق آستانہ حسینی کے قرآنی امور کے ڈائریکٹر سلیمان ودراگو، نے بورکینافاسو میں کہا: مذکورہ قرآنی کورس امام حسین کے مدرسے میں شروع کیا گیا ہے جس میں اس وقت بیس طالب عم مصروف عمل ہیں۔
بورکینا فورس میں قرآنی کورس کے استاد شیخ عباس دیاکیتی، کا کہنا تھا: مذکور کورس میں تھیوری اور عملی شناخت اصول قرآت قرآن ، حفظ و ترتیل اور صورت کے حوالے کلاسز منعقد ہوں گی۔/
/129
19 فروری 2020 - 09:30
News ID: 1011614
مغربی افریقہ میں قرآنی کورس آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع کیا جارہا ہے۔