اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے ونزوئلا کی سرکاری ایئر لائن کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ امریکہ کا یہ ونزوئلا کی حکومت پر دباﺅ ڈالنے کا تازہ ترین اقدام ہے۔ امریکی وزارت خزانہ نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ اس منظوری کا مقصد ونزوئلا کی حکومت کی جانب سے ایئرلائن کے مبینہ غلط استعمال کو روکنا ہے۔
/129