اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طلباء کی اسلامی تنظیموں کی یونین کی تاسیس کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام ارسال کیا ہے جسے یونیورسٹیوں میں ولی فقیہ کے نمائندہ ادارے کے سربراہ حجت الاسلام رستمی نے اجلاس میں پڑھ کر سنایا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سلام کے بعد اپنے پیغام کے ایک حصہ میں فرمایا: آج ملک کو ہمیشہ کی نسبت مؤمن اور حزب اللہی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے اور جوانوں کو اسلامی اصولوں میں خاص توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
/129
3 فروری 2020 - 10:39
News ID: 1007496
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کو ماضی کی نسبت حزب اللہی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے۔