اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یونیورسٹیوں میں ولی فقیہ کے نمائندہ ادارے کے اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء کی اسلامی تنظیموں کی یونین کی تاسیس کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے جسے یونیورسٹیوں میں ولی فقیہ کے نمائندہ ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام رستمی نے اجلاس میں قرائت کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سلام کے بعد اپنے پیغام کے ایک حصہ میں فرمایا: آج ملک کو ہمیشہ کی نسبت مؤمن اور حزب اللہی جوانوں کی زیادہ ضرورت ہے اور جوانوں کو اسلامی اصولوں میں خاص توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
/129
3 فروری 2020 - 05:43
News ID: 1007353
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء کی اسلامی تنظیموں کی یونین کی تاسیس کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے جسے یونیورسٹیوں میں ولی فقیہ کے نمائندہ ادارے کے سربراہ نے اجلاس میں قرائت کیا۔