30 جنوری 2020 - 13:53
تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں حضرت زہرا(ع) کے یوم شہادت پر جلوس عزا

ابنا۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر عراق کے شہر نجف اشرف میں ایک عظیم الشان جلوس عزا نکالا گیا