27 جنوری 2020 - 16:29
تصویری رپورٹ/ کینیڈا کے اسلامی مرکز میں عزاداری فاطمہ زہرا(ع)

ابنا: کینیڈا کے مونٹرل شہر میں واقع اسلامی مرکز آیت اللہ خوئی میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔