اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسپوٹنیک نیوز کے مطابق افغانستان کے شہر ہرات کے ذرغون سٹی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈائریکٹر حج و اقاف کو نشانہ بنایا گیا۔
ادارے حج و اقاف کے سربراہ سید محمد شیرزادی نے فیس بک پر پر واقعے کی تصدیق کی ہے۔
میڈیا کے مطابق گذشتہ رات خوست شہر میں بھی ایک شادی کی تقریب پر دستی بم پھینکنے کی اطلاع ہے جسمیں کم از کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔/
/129
27 جنوری 2020 - 05:06
News ID: 1005769

افغان میڈیا کے مطابق ڈائریکٹر حج کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔