
26 جنوری 2020 - 20:54
News ID: 1005725
ابنا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ عراق کے ملین مارچ نے نہ صرف عراق سے امریکیوں کے انخلاء کا ثبوت پیش کیا ہے بلکہ پورے خطے سے امریکہ کا صفایا کرنے کی ٹھان لی ہے۔
