اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبررساں ادارے thepeninsulaqatar، کے مطابق وزارت اوقاف و امور اسلامی قطر کا کہنا ہے کہ انسٹھویں سالانہ حفظ مقابلوں میں بڑی تعداد میں نام طلباء حصہ لیں گے۔
ادارے کے مطابق اب تک ۳۸ ہزار طلبا اور طالبات نام داخل کراچکی ہیں جنمیں مختلف عمر کے طلباء شامل ہیں۔
گذشته سال ۳۴ هزار طالبات اور طلباء ۴۰۴ اسکولوں سے مقابلوں میں شریک تھے۔
مذکورہ مقابلے ہر سال طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے اسکولوں کے درمیان منعقد کرائے جاتے ہیں۔
اس سال کے مقابلے دو فروری سے شروع ہوں گے۔/
/129
26 جنوری 2020 - 09:37
News ID: 1005560

وزارت اوقاف قطر کے مطابق طلبا کے سالانہ حفظ مقابلوں میں ۳۸ ہزار طلباء نام لکھوا چکے ہیں۔